صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5569
«ما أهل مهل قط ولا كبر مكبر قط إلا بشر بالجنة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کبھی کسی نے تلبیہ نہیں پکارا اور نہ کسی نے تکبیر کہی مگر اسے جنت کی خوشخبری دی گئی۔“