صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5568
«ما أوذي أحد ما أو ذيت في الله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کسی کو اللہ کی راہ میں اتنی تکلیف نہیں دی گئی جتنی مجھے دی گئی۔“