حدیث نمبر: 5565
«ما أنهر الدم وذكر اسم الله عليه فكلوه ليس السن والظفر وسأحدثكم عن ذلك أما السن فعظم وأما الظفر فمدى الحبشة»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو ہتھیار خون بہا دے اور اس پر اللہ کا نام لیا گیا ہو اسے کھاؤ، سوائے دانت اور ناخن کے، اور میں تمہیں اس کی وجہ بتاتا ہوں: دانت تو ہڈی ہے، اور ناخن حبشیوں کی چھری ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الميم / حدیث: 5565
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث مختصر مسلم ١٢٥٠، الإرواء ٢٥٢٩.