صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5564
«ما أنكر قلبك فدعه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس چیز کو تمہارا دل ناپسند سمجھے اسے چھوڑ دو۔“
«ما أنكر قلبك فدعه»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس چیز کو تمہارا دل ناپسند سمجھے اسے چھوڑ دو۔“