صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5566
«ما أوتيكم من شيء ولا أمنعكموه إن أنا إلا خازن أضع حيث أمرت»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میں تمہیں کوئی چیز نہ خود دیتا ہوں اور نہ تم سے روکتا ہوں، میں تو صرف خزانچی ہوں، جہاں مجھے حکم دیا جاتا ہے وہاں رکھتا ہوں۔“