صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5563
«ما أنعم الله تعالى على عبد نعمة فقال: الحمد لله إلا كان الذي أعطي أفضل مما أخذ»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ کسی بندے پر کوئی نعمت نہیں کرتا اور وہ کہتا ہے: «الْحَمْدُ لِلَّهِ» (تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں)، مگر جو اسے دیا گیا وہ اس سے افضل ہوتا ہے جو اس نے لیا۔“