صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5562
«ما أنعم الله على عبد نعمة فحمد الله عليها إلا كان ذلك الحمد أفضل من تلك النعمة.. ... »ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ کسی بندے پر کوئی نعمت نہیں کرتا اور وہ اس پر اللہ کی حمد کرتا ہے مگر یہ حمد اس نعمت سے بھی افضل ہوتی ہے۔“