صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5561
«ما أنزل الله من السماء من بركة إلا أصبح فريق من الناس بها كافرين ينزل الله الغيث فيقولون: بكوكب كذا وكذا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ نے آسمان سے کوئی برکت نہیں اتاری مگر لوگوں کا ایک گروہ اس سے کافر ہو گیا، اللہ بارش نازل کرتا ہے تو وہ کہتے ہیں: فلاں فلاں ستارے کی وجہ سے بارش ہوئی۔“