صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5560
«ما أنزل الله في التوراة ولا في الإنجيل مثل أم القرآن وهي السبع المثاني وهي مقسومة بيني وبين عبدي ولعبدي ما سأل»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ نے تورات اور انجیل میں اُمّ القرآن جیسی کوئی چیز نہیں اتاری، وہ سبع مثانی ہے، وہ میرے اور میرے بندے کے درمیان تقسیم شدہ ہے، اور میرے بندے کے لیے وہ ہے جو اس نے مانگا۔“