صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5559
«ما أنزل الله داء إلا أنزل له شفاء»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ نے کوئی بیماری نہیں اتاری مگر اس کے ساتھ اس کی شفا بھی اتاری ہے۔“