صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 556
«إذا رأى أحدكم من نفسه أو ماله أو من أخيه ما يعجبه فليدع له بالبركة فإن العين حق»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی شخص اپنے آپ میں، اپنے مال میں یا اپنے بھائی میں کوئی ایسی چیز دیکھے جو اسے بھلی معلوم ہو، تو وہ اس کے لیے برکت کی دعا کرے، کیونکہ نظرِ بد کا لگنا برحق ہے۔“