حدیث نمبر: 557
«إذا رأى المؤمن ما فسح له في قبره فيقول: دعوني أبشر أهلي فيقال له: اسكن»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب مومن اپنی قبر کی کشادگی (اور نعمتوں) کو دیکھتا ہے تو وہ کہتا ہے: مجھے چھوڑ دو تاکہ میں جا کر اپنے گھر والوں کو یہ خوشخبری سناؤں، تو اسے کہا جاتا ہے: (اب) تم یہیں سکون سے رہو۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 557
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم الضياء] عن جابر. الصحيحة ١٣٤٤.