صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5553
«ما أمسك عليك فكل»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شکار تمہارے لیے روک لے اسے کھا لو۔“
«ما أمسك عليك فكل»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شکار تمہارے لیے روک لے اسے کھا لو۔“