صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5552
«ما أمرتكم به فخذوه،٢ وما نهيتكم عنه فانتهوا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس چیز کا میں تمہیں حکم دوں اسے اپنا لو، اور جس چیز سے میں تمہیں منع کروں اس سے باز آ جاؤ۔“