صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5551
«ما أمرت كلما بلت أن أتوضأ ولو فعلت لكانت سنة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مجھے یہ حکم نہیں دیا گیا کہ جب بھی پیشاب کروں وضو کروں، اور اگر میں ایسا کرتا تو یہ سنت بن جاتی۔“