صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5550
«ما أمرت بتشييد المساجد»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مجھے مسجدوں کو اونچا اور مضبوط تعمیر کرنے کا حکم نہیں دیا گیا۔“
«ما أمرت بتشييد المساجد»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مجھے مسجدوں کو اونچا اور مضبوط تعمیر کرنے کا حکم نہیں دیا گیا۔“