حدیث نمبر: 5548
«ما العمل في أيام أفضل منه في عشر ذي الحجة ولا الجهاد في سبيل الله إلا رجل خرج يخاطر بنفسه وماله فلم يرجع من ذلك بشيء»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کسی دنوں میں کیا گیا عمل ذوالحجہ کے پہلے دس دنوں کے عمل سے افضل نہیں، اور نہ ہی اللہ کی راہ میں جہاد اس سے افضل ہے، سوائے اس آدمی کے جو اپنی جان اور اپنے مال کو خطرے میں ڈال کر نکلے اور اس میں سے کچھ بھی واپس لے کر نہ آئے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الميم / حدیث: 5548
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [خ د ت] عن ابن عباس. الإرواء ٨٨٠.