صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5547
«ما الدنيا في الآخرة إلا كما يمشي أحدكم إلى اليم فأدخل إصبعه فيه فما خرج منه فهو الدنيا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”دنیا آخرت کے مقابلے میں بس اتنی ہے جتنا تم میں سے کوئی سمندر کے پاس جا کر اپنی انگلی اس میں ڈالے، پھر جو کچھ اس انگلی پر لگ کر نکلے وہی دنیا ہے۔“