صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5546
"ما أكل أحد طعاما قط خيرا من أن يأكل من عمل يده، وإن نبي الله داود كان يأكل من عمل يده"ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کسی نے کبھی اپنے ہاتھ کی کمائی کھانے سے بہتر کوئی کھانا نہیں کھایا، اور اللہ کے نبی داؤد اپنے ہاتھ کی کمائی سے کھاتے تھے۔“