صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5545
«ما أكفر رجل رجلا قط إلا باء بها أحدهما»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب بھی کوئی آدمی کسی دوسرے آدمی کو کافر کہتا ہے تو یہ بات ان دونوں میں سے کسی ایک کی طرف لوٹ آتی ہے۔“