صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5544
«ما أقفر من أدم بيت فيه خل»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس گھر میں سرکہ ہو وہ سالن سے خالی نہیں ہوتا۔“
«ما أقفر من أدم بيت فيه خل»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس گھر میں سرکہ ہو وہ سالن سے خالی نہیں ہوتا۔“