صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5543
«ما اغبرت قدما عبد في سبيل الله إلا حرم الله عليه النار»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس بندے کے قدم اللہ کی راہ میں گرد آلود ہوں اللہ نے اس پر آگ حرام کر دی۔“