صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5542
«ما أعطيكم ولا أمنعكم أنا قاسم أضع حيث أمرت»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میں تمہیں اپنی طرف سے نہ کچھ دیتا ہوں اور نہ روکتا ہوں، میں تو صرف تقسیم کرنے والا ہوں، جہاں مجھے حکم دیا جاتا ہے وہاں رکھتا ہوں۔“