صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5541
«ما أعطي أهل بيت الرفق إلا نفعهم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس گھر والوں کو نرمی عطا کی گئی تو اس نے انہیں ہمیشہ فائدہ ہی پہنچایا۔“