صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5540
«ما أعطى الرجل امرأته فهو صدقة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”آدمی جو کچھ اپنی بیوی کو دیتا ہے وہ صدقہ ہے۔“
«ما أعطى الرجل امرأته فهو صدقة»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”آدمی جو کچھ اپنی بیوی کو دیتا ہے وہ صدقہ ہے۔“