صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5539
«ما أظن فلانا وفلانا يعرفان من ديننا شيئا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میرا خیال نہیں کہ فلاں اور فلاں ہمارے دین کے بارے میں کچھ جانتے ہیں۔“