حدیث نمبر: 5538
«ما أظلت الخضراء ولا أقلت الغبراء من ذي لهجة أصدق ولا أوفى من أبي ذر شبه عيسى ابن مريم»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”آسمان نے اپنے سائے میں اور زمین نے اپنی گود میں ابوذر سے زیادہ سچا اور وفادار زبان والا کوئی شخص نہیں اٹھایا، وہ عیسیٰ بن مریم کے مشابہ ہیں۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الميم / حدیث: 5538
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: حسن
تخریج حدیث [ت حب ك] عن أبي ذر. المشكاة ٦٢٣٠.