صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5537
«ما أظلت الخضراء ولا أقلت الغبراء من ذي لهجة أصدق من أبي ذر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”آسمان نے اپنے سائے میں اور زمین نے اپنی گود میں ابوذر سے زیادہ سچا زبان والا کوئی شخص نہیں اٹھایا۔“