❮
❯
حدیث نمبر: 5536
«ما أطيبك من بلد وأحبك إلي ولولا أن قومي أخرجوني منك ما سكنت غيرك» . - قاله لمكة -
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تو کتنا پاکیزہ شہر ہے اور مجھے کتنا محبوب ہے! اگر میری قوم نے مجھے تجھ سے نہ نکالا ہوتا تو میں تیرے سوا کہیں اور نہ بستا۔“ (یہ بات آپ ﷺ نے مکہ سے فرمائی۔)

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الميم / حدیث: 5536
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [ت حب ك] عن ابن عباس. المشكاة ٢٧٢٤.