صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5534
«ما أصبحت غداة قط إلا استغفرت الله تعالى فيها مائة مرة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میں کبھی کسی صبح کو نہیں اٹھا مگر اس میں اللہ تعالیٰ سے سو مرتبہ استغفار کرتا ہوں۔“