صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5533
"ما أصاب بحده فكله وما أصاب بعرضه فقتل فإنه وقيذ فلا تأكله"ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شکار اس ہتھیار کی دھار سے مرے اسے کھاؤ، اور جو اس کے چوڑے حصے سے لگ کر مر جائے تو وہ 'وقیذ' ہے، اسے مت کھاؤ۔“