صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5532
«ما أصاب الحجام فاعلفوه الناضح»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو اجرت پچھنے لگانے والے کو ملے وہ اونٹ کو چارے کے طور پر کھلا دو۔“