صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5531
«ما أسكر منه الفرق فملء الكف منه حرام»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس چیز کا ایک پیمانہ نشہ آور ہو اس کا ایک چلو بھر بھی حرام ہے۔“