صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5530
«ما أسكر كثيره فقليله حرام»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس چیز کی زیادہ مقدار نشہ آور ہو اس کی تھوڑی مقدار بھی حرام ہے۔“
«ما أسكر كثيره فقليله حرام»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس چیز کی زیادہ مقدار نشہ آور ہو اس کی تھوڑی مقدار بھی حرام ہے۔“