صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5524
«ما أدري أتبع أنبيا كان أم لا؟ وما أدري ذا القرنين أنبيا كان أم لا؟ وما أدري الحدود كفارات لأهلها أم لا؟»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مجھے معلوم نہیں کہ تُبَّع نبی تھے یا نہیں؟ اور مجھے معلوم نہیں کہ ذوالقرنین نبی تھے یا نہیں؟ اور مجھے معلوم نہیں کہ حدود ان پر لاگو ہونے والوں کے لیے کفارہ ہیں یا نہیں؟“