صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5523
«ما أخشى عليكم الفقر ولكني أخشى عليكم التكاثر وما أخشى عليكم الخطأ ولكني أخشى عليكم التعمد»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مجھے تم پر فقر کا خدشہ نہیں، بلکہ مجھے تم پر دنیا کی کثرت کی دوڑ کا خدشہ ہے، اور مجھے تم پر غلطی کا خدشہ نہیں، بلکہ مجھے تم پر جان بوجھ کر گناہ کرنے کا خدشہ ہے۔“