صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5525
«ما أذن الله لشيء ما أذن لنبي حسن الصوت يتغنى بالقرآن يجهر به»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ نے کسی چیز کی طرف اتنی توجہ نہیں دی جتنی توجہ اس نبی کی طرف دی جو خوش آواز ہو اور قرآن کو خوش الحانی سے بلند آواز سے پڑھے۔“