صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5522
«ما أخذت الدنيا من الآخرة إلا كما أخذ المخيط غمس في البحر من مائه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”دنیا نے آخرت میں سے اتنا ہی حصہ لیا ہے جتنا کوئی سوئی سمندر میں ڈبو کر اس کے پانی میں سے لے سکتی ہے۔“