صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5521
«ما اختلج عرق ولا عين إلا بذنب وما يدفع الله عنه أكثر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کوئی رگ نہیں پھڑکتی اور نہ آنکھ پھڑکتی ہے مگر کسی گناہ کی وجہ سے، اور جو بلائیں اللہ اس سے دور کر دیتا ہے وہ اس سے کہیں زیادہ ہیں۔“