صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5520
«ما أحرز الولد أو الوالد فهو لعصبة من كان»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو کچھ بیٹا یا باپ وراثت میں سے حاصل کرے وہ اس کے عصبہ (خاندان) کا حق ہے، چاہے وہ کوئی بھی ہو۔“