صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5519
«ما أحد يدخل الجنة يحب أن يرجع إلى الدنيا وأن له ما على الأرض من شيء غير الشهيد فإنه يتمنى أن يرجع فيقتل عشر مرات لما يرى من الكرامة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو بھی جنت میں داخل ہوگا وہ یہ پسند نہیں کرے گا کہ دنیا کی ہر چیز اسے مل جائے اور وہ دنیا میں لوٹ جائے، سوائے شہید کے، وہ اس عزت کو دیکھ کر جو اسے حاصل ہے، یہ تمنا کرے گا کہ وہ لوٹ کر دس مرتبہ قتل ہو۔“