صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 552
«إذا رأى أحدكم المرأة التي تعجبه فليرجع إلى أهله حتى يقع بهم فإن ذلك معهم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کسی کی نظر کسی ایسی عورت پر پڑ جائے جو اسے اچھی لگے، تو اسے چاہیے کہ وہ فوراً اپنی بیوی کے پاس واپس جائے اور اس سے ہمبستری کرے، کیونکہ جو کچھ اس (اجنبی عورت) کے پاس ہے، وہی کچھ اس (کی بیوی) کے پاس بھی ہے۔“