صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 551
«إذا رأى أحدكم الرؤيا يكرهها فليبصق عن يساره ثلاثا وليستعذ بالله من الشيطان ثلاثا وليتحول عن جنبه الذي كان عليه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی شخص ایسا خواب دیکھے جسے وہ ناپسند کرتا ہو، تو اسے چاہیے کہ وہ اپنی بائیں جانب تین بار تھتکارے، شیطان (کے شر) سے تین بار اللہ کی پناہ مانگے، اور جس کروٹ پر لیٹا تھا اسے بدل لے۔“