صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 553
«إذا رأى أحدكم جنازة فإن لم يكن ماشيا معها فليقم حتى يخلفها أو تخلفه أو توضع من قبل أن تخلفه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی جنازہ دیکھے اور وہ اس کے ساتھ چل نہ رہا ہو تو اسے چاہیے کہ وہ کھڑا ہو جائے، یہاں تک کہ وہ جنازہ آگے گزر جائے، یا وہ (شخص) جنازے کو پیچھے چھوڑ دے، یا جنازے کے گزرنے سے پہلے اسے (زمین پر) رکھ دیا جائے۔“