صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5518
«ما أحد أكثر من الربا إلا كان عاقبة أمره إلى قلة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص بھی سود کو زیادہ کرتا ہے اس کا انجام کمی کی طرف ہی ہوتا ہے۔“