صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5517
«ما أحد أعظم عندي يدا من أبي بكر واساني بنفسه وماله وأنكحني ابنته»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میرے نزدیک ابوبکر سے بڑھ کر کسی کا احسان نہیں، انہوں نے اپنی جان اور اپنے مال سے میری مدد کی اور اپنی بیٹی کا نکاح مجھ سے کر دیا۔“