صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5516
«ما أحب عبد عبدا لله إلا أكرم ربه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو بندہ بھی اللہ کی خاطر کسی بندے سے محبت کرتا ہے تو اس کا رب اسے ضرور عزت بخشتا ہے۔“