صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5515
«ما أحب أني حكيت إنسانا وأن لي كذا وكذا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مجھے یہ پسند نہیں کہ میں کسی انسان کی نقل اتاروں، خواہ مجھے اس کے بدلے فلاں فلاں چیز مل جائے۔“