صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5514
«ما أحب أن أسلم على الرجل وهو يصلي ولو سلم علي لرددت عليه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مجھے یہ پسند نہیں کہ میں کسی آدمی کو سلام کروں جبکہ وہ نماز پڑھ رہا ہو، اور اگر وہ مجھے سلام کرے تو میں اس کا جواب دوں گا۔“