صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5513
«ما أحب أن أحدا عندي ذهبا فيأتي علي ثلاثة وعندي منه شيء إلا شيء أرصده في قضاء دين»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مجھے یہ پسند نہیں کہ احد پہاڑ کے برابر سونا میرے پاس ہو اور مجھ پر تین دن گزر جائیں اور اس میں سے کچھ میرے پاس باقی ہو، سوائے اس کے جو میں قرض کی ادائیگی کے لیے رکھ چھوڑوں۔“